حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) آندھراپردیش حکومت نے آج وجئے واڑہ میں نئی
صنعتی پالیسی کا اعلان کی ہے۔ اس پالیسی کے ذریعہ آندھراپردیش حکومت
سیاحوں کو ریاست کے
سیاحتی علاقوں کی طرف راغب کرنے اور بڑی تعداد میں
صنعتی شعبہ میں ملازمتوں کی فراہمی بھی ہے۔ اس پالیسی میں مختلف نئی
پالیسیوں کے ساتھ ‘ پیکیجس ‘ اور آفرس کا بھی اعلان عمل میں آیا ۔